-->

Join Pak Navy as Civilian A-2026 Batch - PK Test Globe

اردو بلاگ پوسٹ

السلام علیکم ، میں ارسلان خٹک آپ کو نیوی سویلین ٹیسٹ بلاگ میں خوش آمدید کہتا ہوں ۔

اگر آپ نے اسسٹنٹ، یو ڈی سی ، سٹینو ٹائپسٹ، ایل ڈی سی، سٹورمین، سویل اپیرنٹس میں اپلائی کیا ہے ، تو یہ بلاگ آپ کے لئے انتہائی مفید ہونے والا ہے ۔

ٹیسٹ والے دن کون سے کاغذات ساتھ لے جانا لازمی ہے ۔

رنگین رول نمبر سلپ

اصل شناختی کارڈ (سمارٹ کارڈ ہو) اگر سادہ اردو والا ہو تو بھی کوئی مسلہ نہیں ۔

متعلقہ پوسٹ کے تعلیمی کاغذات اصل ، مطلب اگر میٹرک کی بنیاد پر اپلائی کیا ہے ، تو میٹرک کے اصل مارک شیٹ، اگر سند آیا ہو تو سند بھی ، پرویشنل سرٹیفیکیٹ وغیرہ ۔

گریجویشن کی بنیاد پر اسسٹنٹ والے سٹوڈنٹس اپنی اصل ڈگری اور سرٹیفیکیٹ ساتھ لے کر جائیں گے ۔

4 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر ۔ بلو بیک گراونڈ

200 روپے فیس ہر پوسٹ کی ۔ اگر ایک سے زائد پوسٹ کا ٹیسٹ ہو تو ہر پوسٹ کے 200 فیس کی مد میں دینے ہوں گے ۔


ٹیسٹ میں فیل ہونے کی سب سے بڑی وجہ ؟

تیاری کی کمی اور سلیبس نہ سمجھنا ٹیسٹ میں فیل ہونے کی سب سے بڑی وجہ ہے ۔ آپ نے فزکس ، میتھ ، کیمیسٹری شروع سے آخر تک نہیں پڑھنا بلکہ آپ نے صرف وہ مواد پڑھنا ہے جو ٹیسٹ کے لئے اہم ہوں ۔ اگر میں آپ سے کہوں کہ مجھ سے فزکس سے متعلق کوئی سوال پوچھیں ؟ تو آپ کیا پوچھیں گے؟ زیادہ سے زیادہ کوئی تعریف ، کوئی ایس آئی یونٹ ، کوئی فارمولا ، کوئی وجہ ، یا پھر کوئی خاص ویلیو ۔ آپ نے بھی ایسی طریقے سے تمام مضامین کی تیاری کرنی ہے ۔ آپ اپنے آپ کے استاد بنیں ۔ تب آپ کو اندازہ ہوگا کہ آپ کو کیا پڑھنا چاہئے ۔

نیوی ٹیسٹ کے لئے میری طرف سے کچھ فری نوٹس آپ کے لئے ۔

مجھے یہ بات بتاتے ہوئے بہت خوشی ہے کہ اللہ نے مجھے لوگوں کے روزگار کا ذرئعہ بنایا ہے ۔ پاکستان آرمی ، ائیر فورس ، نیوی ، فیڈرل ادارے ، میں بہت سارے لوگوں کے روزگار لگا چکا ہوں اور یہ اصل میں انکی اپنی محنت ہوتی ہے ۔ یہاں آپ کے لئے میری طرف سے کچھ فری نوٹس ہیں جو آپ ڈاؤنلوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں ۔ اس میں فزکس اور میتھ کے نوٹس شامل نہیں ہے ۔ یہ نوٹس آپ کے لئے بہت مددگار ہوں گے ۔

میرے کچھ پریمیم نوٹس کے بارے میں ۔

الحمدللہ میرے پریمیم نوٹس سے جس نے بھی تیاری کی ہے ، اس نے ٹیسٹ لازمی پاس کیا ہے ۔ ہاں یہاں یہ لازمی بتاؤں گا کہ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں فزکس یا میتھ یا کیمیسٹری کی بالکل سمجھ نہیں آتی ۔ تو ایسے لوگ میرے کیا ، پاکستان نیوی کے نوٹس بھی خرید لیں ، پھر بھی وہ ٹیسٹ پاس نہیں کر پاتے ۔ میرے پریمیم نوٹس میں آپ کو اسی ویب سائٹ پر کوئز بھی ملیں گے ۔ یہ کوئز آپ کی تیاری میں 80 فیصد مددگار ہوں گے ۔ باقی ان نوٹس میں آپ کو کیا کیا ملیں گے ، اس حوالے سے زیادہ لمبی چوڑی نہیں پھینکوں گا ، صرف اتنا بتاؤں گا کہ انشأاللہ آپ مطمئن ہوں گے ۔ انٹیلی جینس کے اضافی پی ڈی ایف فائلز ، انگلش کے علیحدہ علیحدہ نوٹس ، فزکس ، میتھ ، کیمیسٹری اور جنرل نالج کے سب سے بہترین نوٹس آپ کو ملیں گے ۔ سب سے بڑی بات ، کوئز اور ماک ٹیسٹ ۔ یہ جو اکیڈمی والے ہوتے ہیں ، جو آپ سے 3 سے 5 ہزار لے کر تیاری کراتے ہیں ، وہ بھی ایسی طریقے سے ماک ٹیسٹ آپ کو دیتے ہیں ۔ لیکن یہاں پر میں آپ کو انہتائی کم قیمت پر مہیا کروں گا ۔

کیا واٹس ایپ پر نوٹس مل سکتے ہیں ؟

نہیں ، کیونکہ ہر دوسرے دن پھر کال پہ کال کر کے کہتے ہیں کہ ہمارا واٹس ایپ دوسرے موبائل میں تبدیل ہوگیا ، میں نے موبائل بدل دیا ہے ، مجھ سے نوٹس ڈیلیٹ ہوگئے ۔ میرے نوٹس آپ کو گوگل ڈرائیو کے ذرئعے ملیں گے ۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ کے پاس انٹرنیٹ ہونا لازمی ہے ۔

پاک نیوی پریمیم نوٹس کی فیس 400 روپئے ہے ۔

جو لوگ نوٹس خریدنا چاہتے ہیں تو واٹس ایپ پر اپنا نام ، سیلیکشن سنٹر ، پوسٹ جس کے لئے اپلائی کیا ہے اور ٹیسٹ کی تاریخ ایک خوبصورت میسیج میں لکھیں ۔ آپ وائس یا تحریری دونوں صورتوں میں رابطہ کر سکتے ہیں ۔ حال چال ، کہاں سے ہو ، آپ کا نام ، بھائی یہ فیک تو نہیں ہے ، کیا گرنٹی ہے کہ آپ نوٹس دو گے ، ٹیسٹ پاس کی گارنٹی ہے؟ ایسے سوچ والے برائے مہربانی رابطہ نہ کریں


Intelligence

English

MATHEMATICS

PHYSICS